دنیا میں جیٹ گن کا ویاپار کرتے انہیں گن سے دنیا مے ہیں لوگ مرتے گریبوں سے وہ بیر دل میں ہیں رکھتے مدرسہ مسلمان کو بدنام کرتے اب جنتا پر بارود بم ہے برستے ہر ایک دن ہزاروں ہیں معصوم مرتے وہ دنیا مے نقفرت کی آندھی چلاتے جو جیٹ بیچکر ہیں خزانوں کو بھرتے جہاں تیل ملتا وہاں جا دھمکتے مٹانے کو دہشت کا اعلان کرتے وہ معصوم کو مارنا ہیں سکھاتے ہیں تختہ پلٹ کا وہ سامان کرتے ہیں دونو طرف انکے ہتھیار بکتے اس نفرت مے بھایی ہے بھایی سے مرتے مٹاتے ہیں انسانیت کو ہمیشہ مگر وو امن کا ہے ویاپار کرتے ای الله مسلمان کو تعلیم حق دے دلوں مے محبّت کا جزبہ تو بھر دے انہیں ٹکڑیوں مے تو بٹنے نہ دے دشمن کی شازش سے لٹنے نہ دے انہیں ایک کر دل مے ایمان بھر دے صداے نبی دل مے پیگام بھر دے یہ فرقوں کی رنزش تو جڑ سے مٹا ای الله دلوں کو تو انکے ملا اٹھادے اتحاد مسلمان کو فر جندگی دے فر فاروق جیسا کوئی ہمنوان دے ای اعجاز تو مانگ رحمت سے اسکے جو ایک پل میں کن سے اس عالم کو بھر دے